To make Beef White Karahi first take a pan to add beef along with ginger, garlic and salt. Pour 2 to 3 cups of water and bring it boil then cook on low flame until the meat becomes tender.
After that, take a pan to oil when the heat enough add green chili stir it for few seconds then add boiled beef and cook for 2 to 3 minutes. Add tomatoes and cook until it becomes soft then add turmeric, red chili, black pepper, crushed cumin, crushed coriander and salt. Mix it up well then add yogurt and cook until the water becomes dry. once it done add fresh cream and mix it up well then garnish with ginger and coriander.
Beef White Karahi is ready.
You can try Beef Fry Recipe or checkout other Beef Recipes
وائٹ کڑاہی بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں گوشت ساتھ ہی ادرک لہسن اور نمک ڈال دیں دیں اب دو سے تین کپ پانی ڈال کر اس میں ابال آنے دیں جب پانی ابل جائے تو اسے ہلکی آنچ پر گوشت کے گلنے تک پکالیں جب گوشت گل جائے تو ایک پین میں تیل گرم کر لیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کر یں اب اس میں ابلا ہوا گوشت ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے فرائی کریں اس کے بعد کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اتنا پکائیں کہ ٹماٹر اچھے سے گل جائے اب اس میں ہلدی، لال مرچ، کالی مرچ، کٹا ہوا دھنیا یا کٹا ہوا زیرہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔جب مصالحہ بھن جائے تو اس میں دہی شامل کر لیں اور اسے اتنا پکائیں کہ دہی کا پانی اچھے سے خشک ہو جائے۔آخر میں اس میں فریش کریم ڈال دیں اور اچھے سے مکس کر لیں۔ ہرے دھنیے اور ادرک سے گارنش کرکے گرما گرم پیش کریں
Servings 4