To make Beef Stroganoff first, take a pan to add butter once it melts add mushrooms and cook for 5 minutes then add sliced onion and cook more 5 minutes over medium to high heat. take out the mushrooms and onion into platter.
In same pan add oil once it heats enough add beef strips with plain flour. Stir it for 5 to 6 minutes. then add fried onion and mushrooms. Mix it up well then add beef stock, Worcestershire sauce and half sour cream. Mix it up all together then add salt and pepper. Mix it up well and simmer for 20 minutes over low flame.
After that, Add balanced sour cream and mix it up. Garnish with parsley and serve with boiled rice or boiled pasta.
You can try our Beef Curry or checkout our other Beef Recipes
بیف اسٹرو گنوف بنانے کے لئے ایک پین میں مکھن ڈال کر گرم کریں جب مکھن پگھل جائے تو اس میں مشروم ڈال کر پانچ منٹ کے لیے پکائیں اس کے بعد اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال کر مزید پانچ منٹ کے لیے پکائیں۔ اب مشروم اور پیاز کو ایک پلیٹ میں نکال لیں۔ اسی پین میں تھوڑا سا زیتون کا تیل ڈال کر گرم کریں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں گوشت اور میدہ ڈال کر اسے درمیانی آنچ پر پانچ سے چھ منٹ کے لیے پکائیں۔ اس کے بعد اس میں فرائی کیا ہوا پیاز اور مشروم ڈال کر اسے اچھے سے مکس کریں
اب اس میں یخنی، آدھی ساور کریم اور ورسسٹر شائر ساس ڈال دیں اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر مزید مکس کریں اور تیس سے چالیس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکالیں۔ جب گوشت گل جائے اور ساس گاڑھی ہو جائے تو اس میں بچی ہوئی ساور کریم ڈال دیں اور مکس کرلیں آخر میں اسے پارسلے سے گارش کر کے ابلے ہوئے چاولوں یا ابلے ہوئے پاستہ کے ساتھ پیش کریں
Servings 0