To make Beef nihari first take a pan to add oil when it's heat enough add garlic and cook for 1 minute then add beef and stir until it change the colour then add salt and nihari masala and cook until the oil oozes out. Add 4 glass of water cover and cook until the beef becomes tender.
Meanwhile take a pan to add whole wheat flour and stir it for 4 to 5 minutes over medium heat until it turns into golden to brown. Remove bit from the flame and let it cool.
After that, add 1 glass of water into the roasted flour and make a nice & smooth better.
When the meat tender add prepared whole wheat better into the nihari and continuously stir until it becomes thick and bring to boil. Now. Simmer for 10 minutes.
Take a pan to add oil, add onion and cook until it turns into brown then add into the nihari and cover with the lid immediately.
Beef Nihari is ready.
You can also try our Delicious White Fry Gosht or checkout our other Beef Recipes
گوشت کی نہاری بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل گرم کر لیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں لہسن ڈال دیں اور اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں جب لہسن فرائی ہو جائے تو اس میں گوشت ڈال دیں اور اسے اتنا بھونیں کہ گوشت کا رنگ تبدیل ہوجائے جب گوشت اچھے سے بھن جائے تو اس میں نمک اور نہاری مصالحہ ڈال دیں اور اسے اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے اب اس میں چار کپ پانی شامل کر دیں اور اسے اتنا پکائیں کہ گوشت اچھے سے گل جائے۔
اسی دوران ایک پین میں گیہوں کا آٹا ڈال دیں اور اسے تین سے چار منٹ کے لئے درمیانی آنچ پر اچھے سے بھون لیں۔ جب آٹا بھن جائے تو اسے سائیڈ پر رکھ دیں ٹھنڈا ہونے کے لئے۔ جب آٹا ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر اس کا ایک پتلا سا گھول تیار کرلیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔ جب گوشت گل جائے تو اس میں آٹے کا تیار کیا ہوا گھول آہستہ آہستہ شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں تاکہ پیندے میں نہ لگے جیسے ہی ابال آجائے اور نہاری گاڑھی ہو جائے اسے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
اب ایک الگ پین میں تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال کر اسے براؤن کرلیں جب پیاز براؤن ہو جائے تو اسے نہاری میں شامل کر کے فوراً سے ڈھک دیں تو لیجئے مزیدار نہاری تیار ہے سے گرماگرم تندوری روٹی اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔
Servings 4