To make Ande Choley first, take a pan to add oil, when the oil heats enough add onion and cook until it turns into golden brown then put the green chilies, ginger & garlic paste. Stir it for 1 minute. Add tomatoes and cook for about 4 to 5 minutes over medium flame. Put the red chili, coriander, turmeric and salt, stir it until the oil oozes out. After that, add boiled chickpeas and mix it up well then place the boiled egg and simmer for 10 minutes. Now, sprinkle garam masala powder and mix it up.
Ande Choley is ready to serve. Serve with paratha or poori.
You can also try our Punjabi Chana Masala or checkout Dinner and Breakfast Playlist
انڈے چھولے بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل لے لیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر اسے گولڈن براؤن کرلیں اس کے بعد اس میں ہری مرچ، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لیے فرائی کریں پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے درمیانی آنچ پر پکائیں جب ٹماٹر گل جائے تو اس میں لال مرچ دھنیا پاؤڈر, ہلدی اور نمک ڈال کر اسے اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے اب اس کے اندر ابلے ہوئے چنے ڈال کر مکس کر لیں ساتھ ہی اس میں ابلے ہوئے انڈے ڈال کر دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں بعد میں گرم مصالحہ چھڑک کر مکس کریں۔ پراٹھہ اور پوری کے ساتھ پیش کریں۔