To make Aloo Keema first, take a pan to add oil when the oil heat enough add cumin seeds with onion and saute for 2 to 3 minutes. Place the minced meat along with ginger and garlic paste. Cook until the color becomes change. Put the red chili, turmeric, coriander powder and salt. Mix it well then add tomatoes and cook until it becomes soft and oil oozes out. After that, add the potatoes and stir it well. Pour 1 cup of water and cook on medium flame until the potatoes becomes tender. Now, sprinkle the garam masala and garnish with fresh coriander.
Aloo Keema is ready. Serve with hot chapati.
You can try our Kadahi Keema or checkout Lunch Playlist
آلو قیمہ بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ ایک پین لے کر اس میں تیل ڈال کر اچھے سے گرم کر لیں گے اب اس میں زیرہ اور پیاز ڈال کر ۲ سے ۳ منٹ تک بھون لیں گے۔ اب اس میں گوشت اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے اتنا بھونیں کہ قیمہ کا رنگ تبدیل ہو جائے۔ اب اس میں لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، ہلدی اور نمک شامل کر کے اچھے سے مکس کرلیں پھر اس میں ٹماٹر کا شامل کر کے اچھے سے بھونیں گے جب تک ٹماٹر گل نہیں جاتے اور تیل الگ نہیں ہو جاتا، اس کے بعد اس میں کٹے ہوے آلو اور ایک کپ پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر آلو کے گل جانے تک پکائیں گے۔ اس کے بعد گرم مسالا چھڑک دیں اور سبز دھنیا سے گارنش کر دیں۔
Servings 4