Print Options:

Best Ever Afghani Pulao Recipe – Uzbek Pilaf -Perfect Kabuli Pulav

Yields4 ServingsPrep Time15 minsCook Time1 hr 20 minsTotal Time1 hr 35 mins

Best Ever Afghani Pulao Recipe - Perfect Kabuli Pulao Recipe

 1 Kg Mutton
 2 Cups rice (Soaked)
 3 Carrots (Cut in julienne)
 2 Onions
 1/2 Cup Almonds (Soaked & Peeled)
 1/2 Cup Raisins
 4 to 5 Black cardamom
 4 to 5 Green Cardamom
 1 tsp Whole Black pepper
 1 tbsp Cumin seeds
 2 tbsp Sugar
 1 tbsp Salt
 1/2 Cup Oil
1

To make Best Ever Afghani Pulao first take a grinder to add black cardamom, green cardamom, cumin seeds and pepper corn. Grind it well and set aside.

Take a pan to add oil once the oil heats enough add onion and fry until it turns into golden brown. add mutton and cook for about 5 minutes over high flame then add salt, and half ground spices. Mix it up altogether. Pour 3 glass of water and bring it to boil then reduce the flame and cook until the meat becomes tender.

After that, take out the meat from stock. If beef stock is left around 1 glass then add 1 glass of water with 1/2 tbsp of salt and bring it to boil. Add soaked rice and cook until the water becomes dry.

2

Meanwhile, take a pan to add 1/4 cup of oil. add carrots and stir it for 1 minute then add sugar and stir it for 2 to 3 minutes. Take out the carrots and add raisins and almonds. stir it for few seconds and set aside.

Once the water becomes dry place the mutton, carrots, raisins and almonds over rice. Sprinkle the remaining ground spices. Simmer for 10 to 15 minutes.

3

Perfect Kabuli Pulao is ready. Serve with salad and Dakoos.

You can try our Singaporean Rice or checkout our other Mutton Recipes

4

:ترکیب

افغانی پلاؤ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک گراںٔینڈر میں بڑی الائچی، چھوٹی الائچی، سفید زیرہ اور کالی مرچ ڈال کر اچھے سے گرائینڈ کر کے ایک طرف رکھ دیں۔ اب ایک پین میں تیل لے کر گرم کرلیں لی جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال کر اسے گولڈن براؤن کرلیں لے اس کے بعد اس میں مٹن شامل کرکے پانچ منٹ کےلئے تیز آنچ پر اچھے سے بھونیں۔ اب اس میں نمک اور آدھا پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں۔ اب اس میں تین گلاس پانی شامل کرکے اس میں ابال آنے دیں اور پھر آنچ کو ہلکا کر کے گوشت کے گل جانے تک پکا لیں۔ جب گوشت گل جائے تو گوشت کو یخنی سے علیحدہ کرلیں۔ اگر یہخنی خشک ہوکر ایک گلاس رہ گئی ہو تو اس میں مزید ایک گلاس پانی شامل کر کر آدھا کھانے کا چمچ نمک بھی ڈال دیں۔

5

اب جیسے ہی پانی میں ابال آۓ اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈال کر اسے اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔ دوسری طرف ایک پین میں ایک چوتھائی کپ تیل لے کر گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی گاجر ڈال کر ایک منٹ کے لیے فرائی کریں اس کے بعد اس میں چینی شامل کر کے مزید تین منٹ کے لیے فرائی کریں اور گاجریں نکال لیں۔ باقی بچے ہوئے تیل میں کشمش اور بادام ڈال کر اسے بھی کچھ سیکنڈ کے لیے فرائی کر کے نکال لیں۔ جب چاولوں کا پانی خشک ہوجائے تو اس کے اوپر پر نکالا ہوا ہوا گوشت، گاجریں کشمش اور بادام ڈال دیں۔ آخر میں اوپر بچا ہوا مصالحہ بھی ڈال دیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ مزیدار افغانی پلاؤ تیار ہے۔

Nutrition Facts

Servings 0